“الحمد الله دونوں لیکچر استقبال رمضان اور آج کا تدبر و عمل بہترین تھے۔ الله تعالی ہمیں استقامت دے کہ ہم اس تدبر میں آخر تک ساتھ ہوں۔ اور عمل کی بھی توفیق ملتی رہے۔ الله ہماری استاد کو بھی بہترین صحت اور ایمان کی حالت میں رکھے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🌹”
Azra F via Apple Podcasts ·
Bahrain ·
05/15/18