قاري مشاري راشد عفاسى کی مرتل قرآن(ختم شهر كاليفورنيا )
1430هـ- ولایت متحدہ امریکہ کی ریاست کالیفورنیا میں قاری مشاری بن راشد عفاسی کی تراویح کی نماز میں قصرطیبی کے ساتھ پڑھی گئی مرتل قرآن کریم کا ریکارڈ کردہ البم ہے ،جو (Mp3 128 Kb) فارمیٹ میں بہترین اور واضح آواز سے ممتاز ہے.