Is this your podcast?
Sign up to track ranks and reviews from Spotify, Apple Podcasts and more
VOA Urdu
پوڈ کاسٹ
ویکلی ہائی لائٹس - وائس آف امریکہ
پاکستان، امریکہ اور دنیا بھر سے سیاست، ثقافت، کھیل، تاریخ اور دیگر موضوعات پر وائس آف امریکہ کی دلچسپ اور معلوماتی رپورٹس پر مبنی ہفتہ وار پوڈ کاسٹ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہماری ویب سائٹ،سوشل میڈیاپلیٹ فارمز اور وی او اے اردو کی موبائل ایپ پر بھی دستیاب ہیں۔
Listen now
Recent Episodes
اس ہفتے ویکلی ہائی لائٹس میں شامل ہے: پاکستان میں بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کا پروگرام؛ بھارت میں کرونا سے مرنے والوں کی اصل تعداد سے متعلق ماہرین کیا کہتے ہیں؟ جانیے امریکی صدور کے میڈیا سے تعلقات کے بارے میں اور بہت کچھ۔
Published 05/13/22
اس ہفتے ویکلی ہائی لائٹس میں شامل ہے: امریکہ میں چاند رات کی رونقیں اور عید کی خوشیاں؛ پاکستان کے بڑے شہروں کراچی اور لاہور میں چاند رات کی گہما گہمی؛ سنیے معروف شاعر افتخار عارف کی لکھنؤ کی عید کی یادیں اور بہت کچھ۔
Published 05/06/22
Do you host a podcast?
Track your ranks and reviews from Spotify, Apple Podcasts and more.
See hourly chart positions and more than 30 days of history.
Get Chartable Analytics »