آسٹریلیا میں اردو اسکولوں کی کامیابی پر ’’جشنِ اردو‘‘
Listen now
Description
دیگر مغربی ممالک کی طرح آسٹریلیا میں بھی اردو کلاسز اور اردو اسکولوں کو چیلنجز کا سامنا رہا ہے مگر سڈنی میں اردو اسکولوں کی کامیابی پر جشنِ اردو منایا جا رہا ہے۔ اگر آپ ان لوگوں میں شامل ہیں جن کو یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ آسٹریلیا میں رہ کر بچوں کو اردو پڑھانا وقت ضائیع کرنا ہے یا نہیں تو فیصلہ کرنے سے پہلے یہ پوڈکاسٹ ضرور سنئے۔اردو اسکولز کے بانی اور معاون کار علی خان، طالبہ زوہا احسن اور اردو سیکھنے والے بچوں کے والدین نعمان مغل، عمارہ فہد سے کی گئی بات چیت میں اس کی تفصیل سنئے۔
More Episodes
The unemployment rate for the Dinka community in Australia is almost double the national average. - آسٹریلیا کی ڈینکا کمینونٹی میں بے روزگاری کی شرح ملک میں مجموعی بےروزگاری کی شرح سے دگنی ہے۔
Published 11/15/24
ایپک سربراہی اجلاس سے قبل عالمی تجارت کو آسٹریلیا کے لیے ایک ترجیح کے طور پر بیان کیا گیا ہے، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قوانین کے نفاذ میں تاخیر کی جائے.اور امریکی صدر جو بائیڈن کی آنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات۔
Published 11/15/24