Episodes
ناشتے میں "بکی" کھانا ہو یا "باربی" کی دعوت۔ آسٹریلیا کی انگریزی زبان بہت سے لوگوں کو سر کجھانے پر مجبور کر سکتی ہے ۔ آسٹریلین "سلینگ' سے متعلق مزید معلومات کے لئے سنئیے یہ پوڈ کاسٹ دلچسپ آسٹریلیا کی اس قسط میں۔ 
Published 06/08/22
Australia is a nation of swimmers, with over 10,000 beaches along the coastline. In this episode of Australia Explained, learn why Aussies are so attached to the beach. - آسٹریلیا تیراکوں کی قوم ہے، جس کے پاس 10,000 سے زیادہ ساحل ہیں۔ دلچسپ آسٹریلیا کے اس ایپی سوڈ میں وضاحت کی گئی کہ سمندر اور آسٹریلینز کا کیا رشتہ ہے اور جانیں کہ آسٹریلینز ساحل سمندر سے اتنے جڑے کیوں ہیں۔
Published 05/31/22
دلچسپ آسٹریلیا کی اس قسط میں جانئے فنون لطیفہ اور ثقافت کے بارے میں ،ساتھ ہی شامل ہے آسٹریلیا کی اولین اقوام کی روایات ۔ اس قسط میں ہم آسٹریلیا کے خوبصورت فن مصوری سے لے کر موسیقی اور شاعری کے ثقافتی رنگوں کا جائزہ لیں گے ۔
Published 05/25/22
One of the first things you'll notice after arriving in Australia is how passionate Aussies are about taking part in or watching sport. Regardless of the season or the state you reside in, a sport that suits your preferences is always easily accessible. - آسٹریلیا پہنچنے کے بعد آپ جو پہلی چیزیں دیکھیں گے ان میں سے ایک یہ ہے کہ آسٹریلینز کھیل میں حصہ لینے یا دیکھنے کے بارے میں کتنے پرجوش ہیں۔ قطع نظر اس کے کہ آپ کسی بھی موسم یا ریاست میں رہتے ہیں، ایک کھیل جو آپ کی ترجیحات کے مطابق ہوتا ہے...
Published 05/18/22
تارک وطن افراد کے لئے اسکول ڈھونڈنا ایک مشکل مرحلہ ہو سکتا ہے خاص طور پر اس وقت جب وہ نجی اور سرکاری نظام کے متعلق سوچ رہے ہوں ۔
Published 05/11/22
کیا آپ نے کبھی کینگرو کا گوشت آزمایا ہے؟ آپ کا پسندیدہ آسٹریلین میٹھا کیا ہے؟ دلچسپ آسٹریلیا کے اس ایپی سوڈ میں، ہم ملک کے چند مشہور ترین پکوانوں پر بات کریں گے۔
Published 05/04/22
سنیئے آسٹریلیا سے متعلق وضاحت سے ایس بی ایس اردو کے پوڈ کاسٹ میں ، جو آسٹریلیا کی تمام چیزوں سے متعلق ابتدائی رہنمائی فراہم کرے گا ، جس میں شامل ہے آسٹریلیا کی روز مرہ بول چال ،آسٹریلیا کے کھانے ،موسیقی کھیل مزہ اور بہت کچھ
Published 04/19/22