ایسٹ انڈیا کمپنی نے انڈیا پر کیسے حکمرانی کی
Listen now
Description
اگست 1608 میں کیپٹن ولیم ہاکنز نے اپنے جہاز ’ہیکٹر‘ کا لنگر ہند کی بندرگاہ سورت یعنی موجودہ انڈین گجرات پر ڈال کر یہاں ایسٹ انڈیا کمپنی کی آمد کا اعلان کیا۔ بحر ہند میں برطانیہ کے تجارتی حریف ولندیزی اور پُرتگیز پہلے ہی موجود تھے۔ تب کسی کو اندازہ بھی نہیں ہو گا کہ اس کمپنی کو اپنے ملک سے بیس گنا بڑے، دنیا کے امیر ترین ملک اور اس کی تقریباً ایک چوتھائی آبادی پر براہ راست راج کرنا ہے۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کیسے کاروبار کرتے کرتے ملک پر راج کرنے لگی سنیے بی بی سی اردو کی اس پوڈ کاسٹ میں ہدیٰ اکرام سے۔ وڈیو ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم --- This episode is sponsored by · Anchor: The easiest way to make a podcast. https://anchor.fm/app
More Episodes
Published 04/26/21
’آج کا لاہور اُسی ایک شخص کی ناقابل یقین کوششوں سے وجود میں آیا۔‘ یہ کہنا ہے اردو کے ممتاز ادیب مستنصر حسین تارڑ کا سر گنگا رام کے بارے میں۔ انھوں نے تو سر گنگا رام سے متعلق اپنی کتاب میں ’فادر آف لاہور‘ کے نام سے ایک تفصیلی باب بھی لکھا ہے۔ لاہور میں سر گنگا رام ہسپتال کے بارے میں تو آپ نے سنا...
Published 04/25/21
Bbc urdu podcast 24.04.2021 --- This episode is sponsored by · Anchor: The easiest way to make a podcast. https://anchor.fm/app
Published 04/24/21