اگست 1608 میں کیپٹن ولیم ہاکنز نے اپنے جہاز ’ہیکٹر‘ کا لنگر ہند کی بندرگاہ سورت یعنی موجودہ انڈین گجرات پر ڈال کر یہاں ایسٹ انڈیا کمپنی کی آمد کا اعلان کیا۔ بحر ہند میں برطانیہ کے تجارتی حریف ولندیزی اور پُرتگیز پہلے ہی موجود تھے۔ تب کسی کو اندازہ بھی نہیں ہو گا کہ اس کمپنی کو اپنے ملک سے بیس گنا...
Published 04/26/21