نیکی کا چرخہ
Listen now
Description
نیکی کا صلہ بس حشر میں ہی نہیں ملتا، اس دنیا میں بھی ملتا ہے، اور اس اجر کا نام "سکون" ہے کو بہت کم لوگوں کو میسر ہوتا ہے. آپ بھی اس اس "سکون" کو حاصل کر سکتے ہیں اگر آپ کو ان الفاظ کی سمجھ آ جائے. (نیکی کر دریا میں ڈال)