آڈیو لیکس: سابق چیف جسٹس کا بیٹا پارلیمانی کمیٹی میں پیش ہو
Listen now
Description
آڈیو لیکس پر پارلیمانی کمیٹی کے جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں میڈیا کے نمائندوں کو بھی کارروائی دیکھنے کی اجازت تھی، کمیٹی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب سمیت تین افراد کو پیش ہونے کے لیے سمن جاری کیے ہیں، مزید تفصیل قرۃ العین شیرازی کی زبانی اس پوڈ کاسٹ میں
More Episodes
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف کی منگل کو ہونے والی پریس کانفرنس کا محور نو مئی 2023 کو عسکری تنصیبات پر حملوں سے متعلق فوج کا موقف ہی رہا۔ ترجمان کی پریس کانفرنس پر نو مئی میں ملوث افراد  اور ملک کی سلامتی سے متعلق چیلنجر پر کیا کہا گیا اس بارے ہلکا پھلکا تبصرہ ہارون رشید اور محمد...
Published 05/07/24
Published 05/07/24
اپنی کامیابی کا ڈنکا بھی بجانا ہو تو بڑے سائز کے منہ والی فوٹو نہیں لگائی جاتی، پرفارمنس دکھا دی جاتی ہے، باقی نیت کا فیصلہ اوپر والا اور کارکردگی کا فیصلہ عوام کرتے ہیں۔
Published 05/03/24