مشکلات بڑی لیکن ایوان منقسم
Listen now
Description
پاکستان میں منتخب ہونے والے نئے اراکین اسمبلی نے جمعرات 29 فروری 2024 کو حلف اٹھا لیا ہے۔ جہاں تجربہ کار سیاستدان ملک کی 16 ویں قومی اسمبلی کا حصہ ہیں وہیں اس مرتبہ بہت سے نئے چہرے اور نوجوان بھی ایوان میں شامل ہیں۔ ایوان کی کارروائی کا آغاز ہوا تو پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ اراکین نے احتجاج شروع کر دیا جس سے یوں لگتا ہے کہ آئندہ پانچ سالوں میں وہ خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے۔ اس بارے میں سنیئے محمد اشتیاق اور ہارون رشید کا تجزیہ۔
More Episodes
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف کی منگل کو ہونے والی پریس کانفرنس کا محور نو مئی 2023 کو عسکری تنصیبات پر حملوں سے متعلق فوج کا موقف ہی رہا۔ ترجمان کی پریس کانفرنس پر نو مئی میں ملوث افراد  اور ملک کی سلامتی سے متعلق چیلنجر پر کیا کہا گیا اس بارے ہلکا پھلکا تبصرہ ہارون رشید اور محمد...
Published 05/07/24
Published 05/07/24
اپنی کامیابی کا ڈنکا بھی بجانا ہو تو بڑے سائز کے منہ والی فوٹو نہیں لگائی جاتی، پرفارمنس دکھا دی جاتی ہے، باقی نیت کا فیصلہ اوپر والا اور کارکردگی کا فیصلہ عوام کرتے ہیں۔
Published 05/03/24