ڈاکٹر شگفتہ صاحبہ ، اردو ادب نہیں۔ انسانی ادب کی نبض شناس
اللہ پاک نے ہر فرد کو کچھ نہ کچھ خاص ہنر دے کے دنیا میں بھیجا ہوتا ہے خوش قسمت ہیں جنکو اسے پانے کی توفیق بھی ملتی ہے اور اس سے بھی اعلی مقام وہ حاصل کر پاتے ہیں جو اس توفیق کا حق ادا کرتے ہوئے اپنے پیدا کرنے والے کو راضی کرنے کا دن رات مسلسل وظیفہ کرتے رہتے ہیں، ڈاکٹرصاحبہ انہی افراد میں سے ایک ہیں۔ زندگی کی اصل حقیقت، خالق سے محبت، گردوپیش سے محبت، رشتوں کو سنوارنے اور دھرتی سے پیار کرنا کرانا کوئی ان سے سیکھے۔ یقیناً مخلوق کی خدمت کے ذریعے سے خصوصاً اور اپنے اخلاص ، اخلاق و کردار سے عموماً وہ اپنے رب کو راضی اسی دنیا میں کر چکی ہیں اور رب کے پاس ڈھیروں انعامات ان کے منتظر تو ہیں ہی۔ ان شاء اللہ محبوب ہاشمی۔ اسلام آباد
محبوب ہاشمی۔ اسلام آباد via Apple Podcasts · Pakistan · 03/29/20
More reviews of Urdu Adab
Asa, I was just searching for Urdu audiobooks on iTunes and found this masterpiece. You guys are doing a great job. Plz bring in more stuff I would love to listen and share with peers. Thanks.
Raafia Gul via Apple Podcasts · United States of America · 01/26/17
Thanks for all the essays & the narration is just spot on. Guys download , thanks the author/developer later. I hope they able to download more. Wonder if someone can read “shahaabnamaa” or “zhura sings faiz” like literature & poetry. Tashakoor.
Absb ehbsjsngan via Apple Podcasts · United States of America · 05/17/20
Do you host a podcast?
Track your ranks and reviews from Spotify, Apple Podcasts and more.
See hourly chart positions and more than 30 days of history.
Get Chartable Analytics »