Episodes
سورہ البقرہ183 تا 188 (رکوع 23)(پارہ 2) ✳️ رمضان کے روزوں سے قبل ایام بیض کے روزے۔۔ ✳️ بقول اقبال، کیوں خالق و مخلوق میں حائل رہیں پردے پیران کلیسا کو کلیسا سے اٹھادو ✳️ روزہ مسلم کیسے مختلف ہے روزہ یہود سے؟
Published 07/13/21
سورہ البقرہ 177 تا 182 (رکوع 22)(پارہ 2) ✳️ آیت البر۔۔اصل نیکی کونسی ہے؟ ✳️ بقول اقبال، اڑائے کچھ ورق لالے نے کچھ نرگس نے کچھ گل نے۔۔۔ ✳️ قصاص میں زندگانی ہے۔۔
Published 07/02/21
سورہ البقرہ 168 تا 176 (رکوع 21)(پارہ 2) ✳️ عرب کا رواج، بتوں کے نام چھوڑا گیا جانور حرام باقی سب حلال۔۔ ✳️ یہ بہرے ہیں گونگے ہیں اندھے ہیں ✳️ قرآن نے کسے حلال اور کسے حرام کہا؟
Published 06/27/21
سورہ البقرہ 164 تا 167 (رکوع 20)(پارہ 2) ✳️ قرآن کی ایک ہی آیت اور سارے "Phenomenon of Nature" یکجا ✳️ اس دور کا سب سے بڑا "بت" وطن ہے، بقول اقبال ✳️ سارے دنیاوی رشتے روز قیامت منقطع ہوجاینگے۔۔
Published 06/20/21
سورہ البقرہ153 تا 163 (رکوع 19)(پارہ 2) ✳️ آساں نہیں ہے مسلماں ہونا! ✳️ ہم اللہ کا ہی مال ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کے جانے والے ہی ؟ ✳️ یہودیوں کا Mopping up operation!
Published 06/10/21
سورہ البقرہ142 تا 152 (رکوع 17-18)(پارہ 2) ✳️ تحویل قبلہ کو اتنی Intensity سے بیان کرنے کی ضرورت کیوں؟ ✳️ تورات کے مطابق اصل قبلہ کونسا؟ ✳️ کیا یھود و نصارٰی کا قبلہ ایک ہے؟
Published 06/03/21
سورہ البقرہ 130 تا 141 (رکوع 16) ✳️ آخرت میں کمائی صرف اپنی اپنی۔۔ ✳️ ونحن لہ مخلصون " سوداگری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے" ✳️ اللّہ کے اخلاص کا تقاضہ کیا ہے؟
Published 05/27/21
سورہ البقرہ 122 تا 129 (رکوع 15) ✳️ ابراھیم علیہا السلام کا تذکرہ اس موقع پر کیوں؟ ✳️ مقام ابراھیم اصل میں کیا ہے؟ ✳️ کیا ہمارا خاتمہ ایمان پر ہی ہوگا؟ سنیے ابراھیم علیہا السلام کیا فرماتے ہیں۔۔۔۔
Published 05/23/21
سورہ البقرہ 116 تا 121 (رکوع 14) ✳️ ابداء creation ex nihilo کے کیا معنیٰ ہیں ؟ ✳️ آپ صل اللہ علیہ وسلم کا بنیادی مقصد ابلاغ، تبلیغ اور نصیحت ✳️ تلاوت کے اصل معنی "to follow" کے ہیں
Published 05/17/21
سورہ البقرہ 108 تا 115 (رکوع 13) ✳️ منافقین کے ساتھ درگزر کا کیوں کہا گیا ؟ ✳️ جنت میں صرف یہود و نصارٰی جاینگے اور انکی خوشنما آرزوؤیں Wishful Thinkings ✳️ یہودی اور عیسائی دونوں Old Testament پہ متفق ✳️ تحویل قبلہ Change of Qibla کی تمہید
Published 05/11/21
سورہ البقرہ 97 تا 107 (رکوع 12) ✳️کائنات کی حیاتیاتی وحدت Organic Whole کون؟ ✳️ بابل Babylonia کہاں کا پرانا نام ہے؟ ✳️مدینہ کے منافقین کا بنی اسرائیل کے منافقین جیسا مرض ✳️شریعتوں کا نزول انسان کے Social Evolution کے حساب سے کیوں ضروری تھا؟
Published 05/09/21
سورہ البقرہ 87 تا 96 (رکوع 11) ✳️ اللہ کے رسول شہید نہیں ہوسکتے، نبی اور رسول کا فرق ✳️ایک انسانی motive ہے "Urge to Dominate" کیا بنی اسرائیل اسی کا شکار ہوئے؟ ✳️ آخرت زیادہ عزیز یا دنیا Try this Litmus Test
Published 05/03/21
سورہ البقرہ 75 تا 82 (رکوع 9) ✳️ مسلمانوں کی یہود سے امیدیں ( Expectations) اور اللہ کا جواب ✳️ اہل یہود کی تورات کے معاملے میں جہالت ✳️ آدھا ایمان اللہ واپس لوٹا دیگا، (Comprehensive) مکمل ایمان کا مطالبہ
Published 05/01/21
سورہ البقرہ 62 تا 74 (رکوع 8) ✳️ اخروی فلاح( Benevolence) کے لیے اللہ پر اور روز قیامت پر ایمان کافی ہے؟ ✳️ ایمان بالرسالت کی انتہائی اہمیت ✳️ موسیٰ علیہ السلام نے بچھڑے کی قربانی کیوں کروائی؟
Published 04/25/21
سورہ البقرہ 60 تا 61 ✳️ بنی اسرائیل پر اللہ کی پکڑ کیوں؟ ✳️ بنی اسرائیل اور موجودہ امت مسلمہ کا comparison
Published 04/22/21
سورہ البقرہ 47 تا 59 ✳️ بنی اسرائیل پر اللہ کے انعام و اکرام ✳️ من و سلویٰ Manna-wa-Salwa کیا تھا؟ ✳️ موسیٰ علیہ السلام کے پہلے خلیفہ (Caliph) کون تھے؟
Published 04/19/21
سورہ البقرہ 35 تا 45 ✳️ آدم (ع) کو کس جنت میں رکھا گیا؟ ✳️ ابلیس کے علاوہ ہمارا دشمن کون؟ ✳️ بنی اسرائیل کے انعام و عھد کا تذکرہ
Published 04/11/21
سورہ البقرہ 30 تا 34 ✳️ اللہ کا خلیفہ کون؟ ✳️ فرشتے اللہ کی civil force ✳️سجدہ آدم کو یا کسی divine spark کو؟ ✳️فرشتوں کا subordination symbol
Published 04/02/21
سورہ البقرہ 29 تا 21 ✳️ کیا کفار عرب اللّہ کو مانتے تھے؟ ✳️ قرآن کا ایک انداز بیاں searching questions! ✳️عہد الست "The Human Pledge" کب لیا گیا؟
Published 03/27/21
سورہ البقرہ کا شان نزول، حضور (ص) کی انقلابی دعوت اور ایمان بالغیب کی اہمیت۔
Published 03/12/21
سورہ البقرہ ایک مختصر تعارف..
Published 03/09/21
رسول اور نبی کا فرق "سورہ نوح" کی ابتدائی آیات کی روشنی میں۔۔
Published 12/30/20
قرآن کا کلام، ایمان و توکل کا پھول کیسے پیدا ہوگا؟
Published 11/15/20
قرآن علم کو اتنی اہمیت کیوں دیتا ہے؟ acquired knowledge اور revealed knowledge میں کیا فرق ہے؟
Published 09/20/20
سیرتِ نبوی (ص) اور Modern day theories!
Published 08/03/20