Episodes
سورہ آل عمران 71-64- (پارہ 3) ✳️ ابرھیم علیہ السلام مشرکین میں سے نہ تھے۔۔ ✳️ یہودیت اور نصرانیت دونوں ابراھیم علیہ السلام کے بعد کی پیداوار ... ✳️ قتل مرتد کی سزا کیوں ضروری ہے ؟ ۔۔ ✳️ دوسری آسمانی کتابوں کی اہمیت اور ✳️ مدینہ میں یہودیوں کا اصل کردار۔
Published 06/18/23
Published 06/18/23
✳️ اہل یہود تاریخ اور Balfour Declaration کے تناظر میں ۔۔ ✳️ آدم و مسیح علیہم السلام کی Special creation ... ✳️ مباہلہ ( Mutual Self-cursing) کیا ہے؟ ۔۔
Published 04/19/23
سورہ آل عمران 49-54 (پارہ 3) ✳️ نبی اور رسول میں فرق ۔۔ ✳️ مسیح علیہ السلام کے حیران کن معجزات ... ✳️ حواریین کا پختہ ایمان اور اہل یھود کی سازش ۔۔
Published 02/05/23
سورہ آل عمران 42-48 (پارہ 3) ✳️ بی بی مریم سلام اللہ علیہا کی پرورش کی سپردگی ۔۔ ✳️ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو اخبار غیب ... ✳️ پیدائش مسیح علیہ الصلاۃ والسلام ۔۔
Published 01/29/23
سورہ آل عمران 40-30 (پارہ 3) ✳️ اطاعت اور اتباع میں فرق ۔۔ ✳️ مریم و ذکریا علیھم السلام کا واقعہ ... ✳️ یحییٰ علیہ السلام کی بشارت ۔۔
Published 11/25/22
سورہ آل عمران 21_30 (پارہ 3) ✳️ دین مکمل اختیار کرو ورنہ فلاح کا ہر کام برباد ہو جایگا ۔۔ ✳️ یھود کا جھوٹا دعویٰ we are the chosen ones... ✳️ واللہ رؤوف بالعباد کے اصل معنیٰ؟
Published 10/20/22
سورہ آل عمران 10-20 (پارہ 3) ✳️ اہل بصارت کون؟۔۔ ✳️ تزکیہ نفس(self control) اور نفس کشی (self annihilation) کا فرق ... ✳️ اللہ کا منظور شدہ دین کونسا ہے؟
Published 09/05/22
سورہ ال عمران 01-09 (پارہ 3) ✳️ الفرقان کے اصل معنی۔۔ ✳️ محکمات اور متشابہات کا فرق... ✳️ اولوا الالباب کون ہیں؟
Published 07/05/22
سورہ البقرہ 284-286 (پارہ 3) ✳️ سورہ البقرہ کی آخری آیت ایک جامع ترین دعا۔۔ ✳️ ہر نفس کا محاسبہ اسکی شاکلہ کے مطابق ہوگا... ✳️ مغفرت کا اصل مفہوم۔۔
Published 05/05/22
سورہ البقرہ 274-281 (پارہ 3) ✳️ اسلامی معیشت میں بچت کا اصل مصرف انفاق فی سبیل اللہ ہے۔۔ ✳️ سود، بے روزگاری اور افراط زر ایک vicious circle... ✳️ سود خور سے اللہ اور اللہ کے رسول صلی علیہ وآلہ وسلم کی اعلان جنگ
Published 04/24/22
سورہ البقرہ 267-273 (پارہ 3) ✳️ انفاق فی سبیل اللہ بہترین مال سے کرو۔۔ ✳️ حقیقت میں اولولالباب کون ہیں؟ ✳️ بہترین انفاق کونسا ہے (آخری آیت)
Published 04/10/22
سورہ البقرہ 261-266 (پارہ 3) ✳️ انفاق فی سبیل اللہ کی روح کیا ہے؟ ✳️ ریا اور ایمان کبھی یکجا نہیں ہوسکتے ✳️ انفاق میں مستقل introspection کا تقاضہ
Published 03/29/22
سورہ البقرہ 258-269 (پارہ 3) ✳️ ابراھیم علیہ السلام اور نمرود کا واقعہ ✳️ حضرت عزیر علیہ السلام کا ذکر ✳️ انبیاء کرام علیہم السلام کا اللہ پر عین الیقین اور حق الیقین
Published 03/13/22
سورہ البقرہ 254 - 257 (پارہ 3) ✳️ قرآن کی عظیم ترین آیت "آیت الکرسی" ✳️ اللّہ کی زندگی حیات مستعار نہیں ✳️ شفاعت کا categorical denial مگر استثناء کے ساتھ
Published 02/23/22
سورہ البقرہ 249 تا 253 (پارہ 3) ✳️ سپہ سالار فوج کے discipline کو test کرتا ہے ✳️ بدر کے موقع کی دعا پیشگی سکھادی گئی ✳️ داؤد علیہ السلام کون تھے؟
Published 01/16/22
سورہ البقرہ 243 تا 249 (پارہ 2) ✳️ بنی اسرائیل کی غزوہِ بدر ✳️ حضرت طالوت کون ہیں؟ ✳️ تابوتِ سکینہ(Ark of the Covenant) کیا ہے ۔۔
Published 01/03/22
سورہ البقرہ 236 تا 242 (پارہ 2) ✳️ مہر ادا کرنے میں فراخ دلی ✳️ آؤ گریں سجدے میں لوح جبیں تازہ کریں ✳️ خطرے کے کی حالت میں نماز کےاحکامات۔۔
Published 12/19/21
سورہ البقرہ 232 تا 235 (پارہ 2) ✳️ بیوہ کی عدت کا بیان ✳️ طلاق یافتہ اور بیوہ کے نکاح کی تلقین ✳️ ایام عدت میں نکاح کا ارادہ اور اسکے ضمن میں احکامات۔۔
Published 11/21/21
سورہ البقرہ 229 تا 231 (رکوع 29)(پارہ 2) ✳️ طلاق کے احکام۔۔ ✳️ حلالہ کسے کہتے ہیں؟ ✳️ طلاق کے بعد بھی احسان کا حکم۔۔
Published 10/29/21
سورہ البقرہ 222 تا 228 (رکوع 28)(پارہ 2) ✳️ ایسی قسم جو نیکی سے دور کردے۔۔ ✳️ کیا مرد وعورت ہر لحاظ سے برابر ہیں؟۔۔۔
Published 10/20/21
سورہ البقرہ 217 تا 221 (رکوع 27)(پارہ 2) ✳️ حرمت کے مہینے میں قتل۔۔ ✳️ کیا saving کی اسلام ترغیب دیتا ہے۔۔۔ ✳️ اسلام رہبانیت نہیں سکھاتا۔۔۔
Published 10/15/21
سورہ البقرہ 211 تا 216 (رکوع 26)(پارہ 2) ✳️ فرمان نبوی(ص), تم یھود و نصاریٰ کی پیروی کروگے۔۔ ✳️ ابتداء میں ہر انسان ایک امت تھا، اختلاف ہوا پھر بوجہ "The urge to Dominate"۔۔۔ ✳️ تمھارے خرچ کے سب سے پہلے حقدار تمھارے والدین ہیں۔۔۔
Published 09/26/21
سورہ البقرہ197 تا 210 (رکوع 25)(پارہ 2) ✳️ حج کے فلسفہ حکمت اور اصل روح کا بیان؟ ✳️ کتاب کے ایک حصے کو ماننا اور ایک کو چھوڑنا، منافقت کی چوٹی! ✳️ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا فرمان عالیشان "جو مرگیا اسکی قیامت تو آ گئی"
Published 08/15/21
سورہ البقرہ189 تا 196 (رکوع 24)(پارہ 2) ✳️ قتال اب لازم ہے مگر کس سے اور کب؟ ✳️ پہلے Don't raise your hand even in your self defence مگر اب وقت بدل گیا۔۔ ✳️ حج تمتع اور حج قرآن میں کیا فرق ہے؟
Published 07/29/21