Episodes
گلابی اور نیلے رنگ کے چکر میں آپ اپنے بچے کو کچھ غلط تو نہیں سکھا رہے؟
Published 05/14/22
کہیں آپ کی ناک بچانے کے چکر میں لڑکیاں خود اپنی زندگی داؤ پر تو نہیں لگا رہیں؟
Published 05/07/22
آخر یہ کیسے طے ہوتا ہے کہ کون سی لڑکی شادی کے لیے اچھی ثابت ہوگی؟
Published 04/30/22
ایک عجیب سی تنہائی ہے جو مردانگی کے نام پر مردوں کے حصے میں ڈال دی گئی ہے
Published 04/23/22
کبھی سوچا ہے کہ مائیں چھوٹی چھوٹی باتوں پر رو کیوں پڑتی ہیں؟
Published 04/16/22
ہم وہ باتیں کہنے اور سننے جا رہے ہیں جو اکثر دلوں میں ہی دبی رہ جاتی ہیں
Published 04/14/22
وہ شکایات جو ہم سننا نہیں چاہتے اکثر ہمیں ’ڈرامہ‘ لگتی ہیں اور شکایت کرنے والا ’ڈرامہ کوئین‘۔ اس پوڈکاسٹ میں باتیں ان مشکلات کی جنہیں کسی کے ساتھ بانٹنے نہیں دیا جاتا
Published 04/08/22