Is this your podcast?
Sign up to track ranks and reviews from Spotify, Apple Podcasts and more
Mini Bible College
Elahi Taleem
ایم بی سی، بائبل کا مجموعی طور پر مکمل جائزہ ہے۔ مطالعے کے ساتھ ساتھ پہاڑی وعظ، خاندان اور شادی کے موضوعات پر پیغامات کی اضافی تعلیم بھی ہے۔اِس کے ساتھ ساتھ یہ اسباق ایمانداروں کو مرکزی نصاب کی فراہمی اور چرچ کی روحانی بڑھوتری کے لئے پوری دُنیا میں( آئی سی ایم) کے ذریعے کام کر رہے ہیں۔ایم بی سی کے استعمال کے لیے آڈیو(سمعی) اسباق کو سُنیں اور ساتھ ہی طلبا کی عملی کتب میں سے اسباق کا مطالعہ کریں جس میں دیئے گئے سوالات آپ کو سیکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ ہم اُس کے ساتھ قائدین کے لئے رہنماِ کُتب بھی شامل کرتے ہیں جس میں مطالعاتی سوالات کے جوابات بھی موجود ہوتے ہیں۔ مزید مطالعہ کے لیے...
Listen now
Recent Episodes
221۔ 1۔ کرنتھیوں 7 باب میں پولوس رسول بیان کرتا ہے کہ شادی کی رفاقت میں شوہر اور بیوی کس طرح ایک دوسرے کو اطمینان بخش سکتے ہیں اور باہمی رضا مندی کس طرح ضروری ہے تعلق کی تکمیل کے لئے۔ یہ سنہری اصول کہتا ہے" دوسروں کے لئے ہر کام یہ جان کر کرو کہ گویا اپنے
Published 02/10/20
220۔ سیکس تخلیق کرتے ہوئے خدا کے پیش نظر بہت سے مقاصد تھے۔ اولین مقاصد میں سے ایک افزائش نسل تھا مگر اس کا ایک اور مقصد یہ بھی تھا کہ وہ شادی شدہ جوڑوں کے لئے اظہار کا ذریعہ بن جائے۔ بدقسمتی یہ ہے کہ جس چیز کو خدا نے ایک ہوجانے کے اظہار کے طور پر تخلیق کی
Published 02/10/20
Do you host a podcast?
Track your ranks and reviews from Spotify, Apple Podcasts and more.
See hourly chart positions and more than 30 days of history.
Get Chartable Analytics »