Episodes
221۔ 1۔ کرنتھیوں 7 باب میں پولوس رسول بیان کرتا ہے کہ شادی کی رفاقت میں شوہر اور بیوی کس طرح ایک دوسرے کو اطمینان بخش سکتے ہیں اور باہمی رضا مندی کس طرح ضروری ہے تعلق کی تکمیل کے لئے۔ یہ سنہری اصول کہتا ہے" دوسروں کے لئے ہر کام یہ جان کر کرو کہ گویا اپنے
Published 02/10/20
220۔ سیکس تخلیق کرتے ہوئے خدا کے پیش نظر بہت سے مقاصد تھے۔ اولین مقاصد میں سے ایک افزائش نسل تھا مگر اس کا ایک اور مقصد یہ بھی تھا کہ وہ شادی شدہ جوڑوں کے لئے اظہار کا ذریعہ بن جائے۔ بدقسمتی یہ ہے کہ جس چیز کو خدا نے ایک ہوجانے کے اظہار کے طور پر تخلیق کی
Published 02/10/20
219۔ خدا کی طرف سے عطا کردہ ہمارا کردار سمجھنے کے لئے بائبل ہماری مدد کرتی ہے، تاہم مسیحی گھرانے میں تقسیم کی محنت کا انحصار ہماری صلاحیتوں، نعمتوں اور روحانی برکات پر ہونا چاہئے۔ اگر ہماری زندگیاں اور گھر مسیح پر تعمیر ہوں اور ہم اپنے شریک سفر کو سمجھتے
Published 02/10/20
218۔ ہمیں اپنے شریک سفر کی انفرادیت سمجھنی چاہئے تاکہ ایک دوسرے سے گہرے طور پر بات چیت کرسکیں۔ بائبل مقدس میں آٹھ ایسے سوالات ہیں جو ہمیں سمجھنے چاہئیں۔ تم کہاں ہو؟ تمہیں کس نے بتایا؟ کیا تم نے منع کئے ہوئے درخت سے کھایا؟ یہ تم نے کیا کردیا؟ تم کہاں سے آئ
Published 02/10/20
217۔ اپنے شریک سفر کو سمجھ لینا ایک لنک ہے جو تعلق کی بڑھوتری اور ایک ہوجانے میں مدد دیتا ہے۔ کسی عورت اور مرد کی قدروقیمت کا دارو مدار ان کے اس فعل اور کردار پر ہوتا ہے جو خدا نے ان کے لئے تخلیق کیا ہوتا ہے۔ ہماری شادیوں کے متعلق ایک عظیم دعا فرانسس اسیس
Published 02/10/20
216۔ جب خدا نے فرمایا:" دو لوگ ایک تن ہوجائیں گے۔" اس وقت خدا کا مقصد محبت میں ایک ہوجانا ہی تھا۔ شادی میں ایک بڑا مسئلہ خود غرضی ہے۔ جب ہم اپنے شریک سفر کے ساتھ بے غرضی سے رہنا سیکھ جاتے ہیں، اس کی ضروریات کو مرکزی مقام دینا شروع کردیتے ہیں تو ہم مسیح یس
Published 02/10/20
215۔ جب خدا نے فرمایا:" دو لوگ ایک تن ہوجائیں گے۔" اس وقت خدا کا مقصد محبت میں ایک ہوجانا ہی تھا۔ شادی میں ایک بڑا مسئلہ خود غرضی ہے۔ جب ہم اپنے شریک سفر کے ساتھ بے غرضی سے رہنا سیکھ جاتے ہیں، اس کی ضروریات کو مرکزی مقام دینا شروع کردیتے ہیں تو ہم مسیح یس
Published 02/10/20
214۔ مطابقت ثبوت ہے اس یک جانی کا جس کا تصور خدا نے شوہر اور بیوی کے لئے دیا ہے۔ مطابقت میں شامل ہوتے ہیں: جسمانی تعلقات، اقدار، روحانی بلوغت، اخلاقی موضوعات، وقت اور پیسے خرچ کرنےکا طریقہ، بچوں کے معاملات سمیت زندگی کا ہر شعبہ۔ آپ کی روحانی مطابقت آپ میں
Published 02/10/20
213۔ اچھی بات چیت اور رابطہ وہ اوزار ہے جو شوہر اور بیوی کو زندگی کے سفر میں ایک ہو جانے میں مدد دیتا ہے۔ بالکل اس طرح جیسے ہم یسوع سے دعا کر کے اور بات چیت کر کے اپنے تعلقات برقرار رکھتے اوران کا اجر پاتے ہیں ایسے ہی شادی شدہ جوڑوں کا تعلق ایک دوسرے کے
Published 02/10/20
212۔ خاندان اور شادی کے متعلق خدا کا منصوبہ ہمارے تعلقات کو ایک خوبصورت اور با معانی مقصد بخشتا ہے اور خدا کے دنیا کے لئے منصوبوں کی تکمیل کرتا ہے۔ پاک صحائف میں شادی سے متعلق ایک پُر بصیرت جہت پائی جاتی ہے؛ یعنی اسے مستقل اور شاندار تعلق کہا گیا ہے اور ا
Published 02/10/20
211۔ یہ ایک موضوعاتی مطالعہ ہے جسے شادی شدہ جوڑوں کے لئے ترتیب دیا گیا ہے یا ان کے لئے جو جلد اس بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ خدا جب مرد کی بیوی کے لئے محبت کا ذکر کرنا چاہتا ہے تو مثال کے طور پر اس محبت کو استعمال کرتا ہے جیسی مسیح نے کلیسیا سے رکھی۔ ہم شا
Published 02/10/20
180. منی بائبل کالج کی خدمت کا مقصدلوگوں کو خداوند کے کلام تک لے کر آنا اور خُداوند کے کلام کو لوگوں تک لے کر جانا ہے۔ مکاشفہ کی کتاب کا مطالعٔہ کرنے کا ایک بنیادی مقصدمکاشفہ کے خُداوند اوریسوع مسیح،جوکہ بادشاہوں کا بادشاہ اور خُداوندوں کا خُداوند ہے کی
Published 02/10/20
179. مکاشفہ کا تعلق اُن باتوں کے ساتھ ہے جنہیں مستقبل میں وقوع پذیر ہونا ہے۔ یوحنا کا ایک مکاشفہ دیااور اُسے بتایا گیا کہ سات شمعدان کلیسیائیں ہیں اور وہ جوکہ شمعدانوں کے درمیان میں ہے وہ مسیح ہے۔چار اور پانچ ابواب یقینی طور پر بے حد خُوبصورت ہیں جوکہ آ
Published 02/10/20
178. لفظ "Revelation''یونانی زبان کے لفظapocalypses'' ''کے اِظہار کاانگریزی انداز بیان ہے،جس سے مراد،’’پردہ کو پیچھے ہٹانا‘‘ہے۔جب ہم زمانہ مستقبل کا مطالعٔہ کرتے ہیں،ایسی رُوحانی باتیں جنہیں ابھی تکمیل کو پہنچنا ہے،ہمیں حقیقت میں ایک مددگار،رُوحُ
Published 02/10/20
177. یہوداہ کا بے حد مختصر خط بدعتی اورجھوٹے اُستادوں جوکہ یسوع مسیح پر ایمان رکھنے،اُس کی موت اور مردوں میں سے جی اُٹھنے کے خلاف کلام کرتے ہیں،کے بارے میں اپنے فکر کا اِظہار کرتا ہے۔ یہوداہ نے ہمیں بتایا کہ جھوٹے اُستاد ایسے بادلوں کی مانند ہیں جومینہ
Published 02/10/20
176. یوحنا ہمیں بتاتا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے سے محبت رکھنا ہے،پھر وہ ہمیں دَس وجوہات دیتا ہے کہ کیوںہمیں ایسا کرنا ہے۔بائبل کا محبت کا باب ہمیں محبت رکھنے کا درس دیتا ہے کیونکہ خُدامحبت ہے۔خُدا محبت ہے۔محبت خُداوند کی ذات کا اصل جوہر ہے۔’’یہ حکم ہمیں اُس
Published 02/10/20
175. پہلا یوحنا میں ہم نجات کی مزید ضمانتوں کو دیکھتے ہیں:مسیح میں ساتھی بھائیوں اور بہنوں سے محبت رکھنا،خُداباپ کے ساتھ محبت رکھنا،اور رُوحُ القُدس کی طرف سے مسح پانا ہے۔ رُوحُ القُدس وہ ہے جوکہ ہمیں یہ جاننے کے قابل بناتا ہے کہ ہم رُوحانی طور پر کیا کچ
Published 02/10/20
174. یوحنا کا پہلا خط اُن کے لئے لکھا گیا ہے جوکہ ایمان رکھتے ہیں،کہ وہ غالباًوہ جان جائیں کہ وہ جانتے ہیں کہ وہ ایمان رکھتے ہیں،اور پھر حقیقت میں یقین رکھیں۔ایک لفظ میں،ہم یقین دِہانی پانے کے لئے،نجات کی یقین دِہانی کے لئے غوروخوض کررہے ہیں۔یاد رکھئے کہ
Published 02/10/20
173. دوسرے پطرس میں ہم سیکھتے ہیں کہ فضل اور اِطمینان ہمارے لئے خُداوند اور یسوع مسیح کی پہنچان کے سبب سے زیادہ ہوسکتا ہے،ہم آسمانی حدود اور خُداوند کی پہنچان میں ترقی کرسکتے ہیں،اور وہ ہمیں ہر ایک وہ چیز عطا کرتا ہے جس کی ہمیں ہماری زِندگی اور دینداری ک
Published 02/10/20
172. پطرس ہمیں بتاتا ہے کہ تمام چیزوں کا خاتمہ جلد ہونے کو ہے اور اِس کی روشنی میں،ہمیں کس طرح کے لوگ ہونا چاہئے۔ہمیں بے حد پراطمینان،نفس پر قابو رکھنے والے دُعائیہ لوگ؛ہمیںمہمان نواز ہونا چاہئے،ایک دوسرے سے محبت رکھیں،اِس بات کو یاد رکھتے ہوئے کہ محبت
Published 02/10/20
171. پطرس نے شادی کے لئے ایک بہت ہی عملی،نسبتی،مذہبی نمونہ پیش کیا،جوکہ مسیح اور کلیسیا ہے۔مسیحی شادی میں درپیش سب سے پہلا مسلہ ایسے مرد ہیں جوکہ اپنی بیویوں اور اپنے بچوں کی نگہداشت کرنے کی اپنی ذِمہ داری کو نہیں سمجھتے جس طرح سے مسیح کلیسیا کی نگہداشت
Published 02/10/20
170. پطرس نے آسیہ کے نزدیک جابجا رہنے والے یہودی مسیحیوں کو لکھا جوکہ دُکھ و مصائب جھیل رہے اور ایذااُٹھارہے تھے۔پطرس جانتا تھا کہ ظلم و تشدد آہستہ آہستہ شدید ہوتا جائے گا۔جیسا کہ پطرس نے اُن کی مصیبتوں کے بارے میں کلام کیا،اُس نےprosperity theology
Published 02/10/20
169. نئے عہدنامہ میں ہم تین مختلف پطرس دیکھتے ہیں،لیکن وہ سب کے سب ایک ہی آدمی ہیں۔ اناجیل میں اُس کا نام شمعون ہے،جوکہ اُتار چڑھائو،کبھی سرد کبھی گرم،اور بے حد اِضطراری طبیعت کا مالک ہے لیکن یسوع نے اُسے پطرس ،ایک’’چٹان‘‘ کا نام دیا؛پنتکوست کے بعد
Published 02/10/20
168. یسوع کے بندہ یعقوب کی طرف سے لکھے گئے خط کا عنوان،پاک ٹھہرایا جانا ہے جوکہ زِندگی اور خدمت کو اُبھاتا ہے۔آپ درحقیقت کیا یقین رکھتے ہیں،آپ وہی کرتے ہیں۔باقی کی تمام محض مذہبی بات چیت ہے۔اعمال ٹھیک اُسی طرح سے زِندہ ایمان کا ایک بے حد اہم حصہ ہے جس
Published 02/10/20