Episodes
167. یعقوب ہمیں پاک ٹھہرائے جانے کے وسائل اور اُن کی ترتیب کے بارے میں بتاتا ہے۔یسوع اور یعقوب نے تعلیم دی کہ گناہ کے مسلہ کا حل،یہاں تک کہ جنسی گناہ کابھی،مُقدس صحائف ہیں کیونکہ خُداوند کا کلام زِندہ اور طاقتور ہے۔یعقوب خُداوند کے کلام کی فرمانبرداری
Published 02/10/20
166. یعقوب کے بے حد شدت کے ساتھ عملی خط کو بعض لوگ”نئے عہدنامہ کی امثال”کا نام دیتے ہیں،یہ یسوع مسیح کی تعلیمات پر،خاص طور سے پہاڑی واعظ کے آنکھوں دیکھے حال running commentary کی طرح سے ہے۔یعقوب ہمیں نجات کے وسائل اور اُن کی ترتیب کے بارے میں بتاتا ہے
Published 02/10/20
165. عبرانیوںکا خط حوصلہ شکن ،ایذارسانیاں برداشت کرتے ہوئے لوگوں کے لئے بیان کرتاہے،’’اپنے ایمان کو ہرگز کمزور پڑنے مت دینا کیونکہ ایمانداروں کا ایک بہت بڑا بادل ہمیں گھیرے ہوئے ہے!‘‘عبرانیوں11باب’’ایمان کا باب‘‘کہلاتا ہے،اور ہمیں کئی دَلائل دیتا ہے کہ ک
Published 02/10/20
164. عبرانیوں کی کتاب مرتد ہوجانے کی باریکیوں کے بارے میں نصیحتوں اور آگاہیوں سے بھری پڑی ہے۔اِس کتاب کامقصد اُن لوگوں پر سے جھوٹی یقین دِہانی کو بھی اُتار پھینکنا تھاجنہوں نے ابھی تک اپنے ایمان کی کامل سپردگی کا اِظہار نہیں کیا۔’’ایک دوسرے کو ہرروز نصیح
Published 02/10/20
163. عبرانیوں’’ایک بے حد پیچیدہ شاہکار‘‘،بائبل میں موجود کسی بھی دوسری کتاب سے کہیں زیادہ،پرانے اور نئے عہدنامہ کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑتا ہے۔عبرانیوں کی کتاب خُداوند یسوع مسیح کو مسیحا کے طور پر پیش کرتی ہے جیسا کہ اُس کی پیش گوئی پرانے عہدنامہ میں کی
Published 02/10/20
162. دوسرا تیمتھیس میں،پولُس تیمتھیس کو اُن ہدایات کی یاد دِہانی کروا رہا ہے جوکہ پہلے ہی سے دی گئی ہیں۔ پولُس نے ہدایت کی کہ خُداوند کے پاس ایک بے حد منفرد منصوبہ ہے کہ کون،کیا اور کہاں ہمیں ہونا چاہئے۔ مُقدس صحائف ایک زِندہ قوت ہے،جوکہ نئی پیدایش دیتی
Published 02/10/20
161. اِس وقت ہم پولُس رسول کے آخری خط کا جائزہ لیں گے۔جیسا کہ پولُس تیمتھیس کو دوسرا خط لکھ رہا تھا وہ جانتا تھا کہ اُس کے دِن گنے گئے ہیں۔ پولُس نے یسوع مسیح کے شاگردوں کے طور پر خُوشخبری کا پرچار کرنے کے بے حد منظم،مشکل اور صبرآزماکام کا پرزور بیان
Published 02/10/20
160. فلیمون پولُس رسول کا قید میں لکھا گیا چوتھا خط ہے،ایک بے حد مختصر اور پراَثر خط جسے اُنیسمس اپنے ہاتھ میں لے کرگیا جب وہ اپنے اُستاد،جوکہ ایک بے حدامیر ایماندارکے پاس واپس گیا۔ اگرچہ یہ ایک مختصر خط ہے،یہ اپنے سماجی اَثرات اور معاشرتی طور پر لاگو ک
Published 02/10/20
159. پولُس تیمتھیس کو مادہ پرستی سے آگاہ کرتا ہے اور تعلیم دیتا ہے کہ،" قناعت کے ساتھ دینداری ایک بہت بڑا منافع ہے"۔ پولُس دولتمندوں کے لئے ایک نصیحت کرتا ہے:کیادولت تمہاری تابع ہے یا تم اپنی دولت کے تابع ہو؟مسیح کے پہلے ظہور جب نجات آئی اور دوسرے ظہو
Published 02/10/20
158. پولُس خُوشخبری کا خاکہ پیش کرتا ہے:خُداوند اور انسان کے درمیان میں صرف ایک ہی ثالثی موجود ہے۔ٹھیک اِنہی معنوں میں مسیح کلیسیا کی نگرانی کرتااور کلیسیا کے اِنتظام کو سنبھالتا ہے،ایک آدمی کو چاہئے کہ وہ اپنی بیوی اور گھر کی نگرانی یا دیکھ بھال کرے،ای
Published 02/10/20
157. جیسا کہ ہم پہلا تیمتھیس،دوسرا تیمتھیس اور ططس کی کتب کا جائزہ لیتے ہیں،ہم"فلاح و بہبود کے خط و کتابت"میں داخل ہورہے ہیں۔ پولُس اور تیمتھیس کا تعلق تمام تر کلیسیائی تاریخ میں سینکڑوں بلکہ ہزاروں بزرگ پادریوں اور کم درجہ کے پادریوں کے لئے ایک نمونہ
Published 02/10/20
156. تھسلنیکے میں پولُس نے کہاکہ خُداوند ےِسُوع واپس آنے کو ہے اور ہمیں اُس کی آمد کا اِنتظار کرنے کے لئے جاگتے رہنے کی ضرورت ہے؛بلاناغہ دُعا کریں،اور ہمیشہ شکرگزاری کرتے رہیں۔اگرچہ ہم نہیں جان سکتے کہ یسوع کب واپس آئے گا،اُس نے کہا ہے کہ اُس وقت ایسے ا
Published 02/10/20
155. تھسلُنیکیوں کی کلیسیا کو لکھے گئے پولُس رسول کے پہلے خط کا عنوان ےِسُوع مسیح کی آمد ِثانی ہے۔اِس بات کو سمجھنا بے حد اہم ہے کہ ےِسُوع مسیح کی آمد ِ ثانی محض ایک واقعہ نہیں بلکہ واقعات کا ایک سلسلہ ہے۔ہم غور کرینگے کہ کس طرح سے پولُس تھسلنیکیوں
Published 02/10/20
154. کلُسیوں کی کتاب’’کلیسیا کا مسیح‘‘کے عنوان پر پولُس کا شاہکار ہے:مسیح کون ہے،مسیح نے کیا کام سرانجام دیا ہے،اور اُس کی تمام تر برکات۔کلسے میں کلیسیا تین بڑے مسائل سے دوچار تھی:ےِسُوع مسیح کی الوہیت اور انسانیت پر فلسفیانہ حملہ،لوگوں کے ایمان پر عق
Published 02/10/20
153. کیا آپ خُداوند کی طرف سے مستقل تسلی رکھتے ہیں؟اگر نہیں،تو یہ آپ کو حیران یا آپ کی آنکھوں کو ہرگز نہیں کھولے گااگر آپ خُداوند کی شرائط پر پورے نہیں اُتر رہے۔فلپیوں4باب میں پولُس ہمیں خُداوند کا اِطمینان پانے کی بارہ شرائط کی تعلیم دیتا ہے:فکر نہ کر
Published 02/10/20
152. فلپیوں کا عنوان میل ملاپ کے وسیلہ سے’’مسیح میں زِندہ‘‘رہنا ہے۔اِس بات کو آپ اپنے ذِہن میں رکھئے۔پولُس ایمانداروں کے میل ملاپ میں عاجزی و انکساری اور دوسروں کو اپنے سے افضل جاننے پر زور دیتا ہے۔وہ تعلیم دیتا ہے کہ ہم اپنی زِندگیوں کے لئے خُداوند کی
Published 02/10/20
151. اِس سبق میں ہم پولُس کے بے حدفصاحت کے ساتھ فلپی میں موجود کلیسیا کو شکرگزاری کا پیغام لکھتا ہے،ایک ایسا پیغام جس کا حوالہ اُس نے اِس طور سے دِیا کہ دوسرے اُس کی پیروی کرسکیں۔فلپس کھوئے ہوئوں تک پہنچنے پر اپنی توجہ کو مرکوز کئے تھا۔ہمارا تعارف ایک ا
Published 02/10/20
150. افسیوں کی کتاب ہمیں تعلیم دیتی ہے کہ کس طرح سے مسیحیت کے قوانین کا اِطلاق سب سے مشکل ترین میدانوں میں سے ایک،گھرپر کیا جائے۔پولُس ہمیں بتاتا ہے کہ ہمیں لازمی طور پر پرانی انسانیت کے چیتھڑوں کو اُتار کر نئی انسانیت کے لبادے کو اَوڑھنا ہے اور خاص طور
Published 02/10/20
149. افسیوں کو لکھے گئے خط کا مقصد کلیسیا پر یہ ظاہر کرنا ہے کہ اِس دُنیا میں اُنہیں کون اور کس طرح کا بن کے رہنا ہے؛کلیسیا پر یہ ظاہر کرنا کہ ہم نے وہ سب کچھ پالیا ہے جوکہ ایک فاتح زِندگی گزارنے کے لئے ہمیں درکار ہے،اور آسمانی حدود میںزِندگی گزارنا ممک
Published 02/10/20
148. گلتیوں پر اِختتامی طور پر ہمارے غور کرنے میں ہم پولُس کی کمزوری اور نئی پیدایش کے لئے اُس کی وضاحت جوکہ جسمانی پیدایش کی مانند ہے پر غوروخوض کرینگے۔پولُس ہمیں تعلیم دیتا ہے کہ اگر مسیح نے ہمیں آزاد کیا ہے تو ہمیں آزاد ہی رہنا ہے۔افسیوں کے نام لکھا
Published 02/10/20
147. ہم ہمارے بطن میں دو طرح کی مخالف قوتیں رکھتے ہیں:ہماری گناہ آلودہ فطرت اور ہماری نئی فطرت۔پولُس رسول نے گلتیوں میں کہا،رُوح بدن پر غالب آسکتی ہے۔اِس کا اِنحصار مکمل طور پر اِس بات پر ہے کہ ہم اپنی زِندگیوں کے باغ میں کیا بوتے ہیں۔اگر ہم اپنی زِندگی
Published 02/10/20
146. کیا آپ اِس حد تک راست باز ہوسکتے ہیں نجات یافتہ بنیں یا نجات یافتہ بنے رہیں؟پولُس نے کہا کہ ایسے خیالات جسمانی ہیں۔جب پولُس نے سنا کہ خُوشخبری کو اعمال کی بنیاد پر تیار کردہ خُوشخبری میں بدلہ جارہا ہے ،تو اُس نے گلتیوں کے لئے یہ وضاحت کرتے ہوئے ر
Published 02/10/20
145. پولُس نے2.کرنتھیوں کا اِختتام اُن لوگوں کو جوکہ کلیسیا میں ہیں دعوت دیتے ہوئے کرتا ہے کہ وہ یہ دیکھنے کے لئے کہ کیا وہ حقیقت میں مسیح کے ساتھ ہیں اپنے آپ کو پرکھیں۔اگلی کتاب جس کاہم مطالعٔہ کرتے ہیں گلتیوں کے نام لکھا گیا پولُس کا خط ہے جہاں یہودی
Published 02/10/20
144. 2.کرنتھیوں8.9میںپولُس نے یروشلیم میں ایذارسانی پانے والے ایمانداروں کے لئے ایک خیرات کے بارے میں لکھا ہے۔بائبل کے داروغہ ہونے کے مضمون پر ایک بے حد عمدہ مثال دیتے ہوئے،پولُس نے فلپیوں کے بے حد وفادارانہ داروغگی نظام کو بیان کیا۔خُداوند ہمارے ہد
Published 02/10/20
143. پولُس کے اُس تجربہ کے ساتھ ساتھ جب دمشق کی راہ پر اُس کی ملاقات ےیسوع کے ساتھ ہوئی،اُس نے عرب کے صحرا میں ےیسوع سے سیکھا،اور آسمان میں لے جایا گیااور اُسے ایسے گہرے مکاشفہ عطا کئے گئے جوکہ الفاظ میں بیان کرنے کے لئے بہت ہی گہرے تھے۔پولُس کو ا
Published 02/10/20